ـلکھنؤ:09 ،نومبر ، 2019
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے میلاد النبی کے موقع پر باشندگان ریاست کو دلی مبارک باد پیش کی ہے۔
اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پیغمبر حضرت محمد صاحب کے یوم ولادت پر یہ تہوار منایا جاتا ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ یہ تہوار سماج میں امن اور خیر سگالی کو فروغ دینے کے لئے ترغیب دیگا۔
وزیر اعلیٰ نے میلاد النبی پر باشندگان ریاست کو دلی مبارک باد پیش کی